مسلم امّہ اسرائیل کےخلاف سخت قدم اٹھانے کی صلاحیت نہیں رکھتی ،حماس کے راکٹ حملے جائز ہیں:صدر عارف علوی

اسلام آباد (ڈیلی پاکستان آن لائن)صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی نے کہا ہے کہ مسلم امّہ اسرائیل کے خلاف سخت قدم اٹھانے کی صلاحیت نہیں رکھتی، قابض اسرائیل کے خلاف حماس کے راکٹ حملے جائز ہیں۔

from Daily Pakistan - اہم خبریں https://ift.tt/2QBlfg2
via IFTTT

Post a Comment

0 Comments