رنگ روڈ منصوبے میں توسیع کا حکم عمران خان نے دیا ، ویڈیو موجود ہے ، شہباز شریف

چارسدہ ( ڈیلی پاکستان آن لائن ) مسلم لیگ ن کے صدر شہباز شریف نے کہا کہ راولپنڈی رنگ روڈ منصوبے کی توسیع کا حکم عمران خان نے دیا ، ویڈیو موجود ہے جس میں وزیر اعظم ایکسٹنشن کا حکم دے رہے ہیں۔

from Daily Pakistan - اہم خبریں https://ift.tt/3yrLnL9
via IFTTT

Post a Comment

0 Comments