جی ایم ندیم زبیری کی ڈگری جعلی نکلنے کا کیس، سپریم کورٹ نے سندھ ہائیکورٹ کا فیصلہ معطل کر دیا 

اسلام آباد (ڈیلی پاکستان آن لائن )سپریم کورٹ نے سندھ ہائیکورٹ کا جی ایم سیکیورٹی کو پنشن جاری کرنے کا حکم معطل کرتے ہوئے سول ایوی ایشن کی اپیل سماعت کیلئے منظور کر لی ہے۔

from Daily Pakistan - اہم خبریں https://ift.tt/3vBrCi7
via IFTTT

Post a Comment

0 Comments