پی ٹی آئی رہنما عثمان ڈار بھی فردوس عاشق اعوان کی اسسٹنٹ کمشنر سونیا صد ف کے خلاف سخت زبان استعمال کرنے پر بول پڑے 

سیالکوٹ (ڈیلی پاکستان آن لائن ) وزیراعلیٰ پنجاب عثمان بزدار کی معاون خصوصی برائے اطلاعات فردوس عاشق اعوان کی اسسٹنٹ کمشنر سیالکوٹ سونیا صدف کے ساتھ سرعام رمضان بازار میں بدتمیزی اور انہیں برا بھال کہنے کی ویڈیو وائرل ہوئی جس کی تحریک انصاف کے رہنما عثمان ڈار بھی مذمت کررہے ہیں اور انہوں نے سوشل میڈیا پر پیغام جاری کر دیاہے۔

from Daily Pakistan - اہم خبریں https://ift.tt/3uqEuY4
via IFTTT

Post a Comment

0 Comments