مسلم لیگ ن اور پیپلزپارٹی سے کوئی رابطہ نہیں ہوا، میرے ساتھ میرے اپنے لوگ ہیں، جہانگیر ترین

لاہور ( ڈیلی پاکستان آن لائن) جہانگیر ترین نے احتساب عدالت لاہور کے باہر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ میرا کیس کریمنل نہیں ہے ، سب کو صاف معلوم ہے جو کیس ہو رہے ہیں ان کی بنیاد کچھ اور ہے ، مسلم لیگ ن اور پیپلزپارٹی سے کوئی رابطہ نہیں ہوا ، میرے ساتھ میرے اپنے لوگ ہیں۔

from Daily Pakistan - اہم خبریں https://ift.tt/3nGHwFe
via IFTTT

Post a Comment

0 Comments