جہانگیر ترین اورعلی ترین کی ضمانت میں 19مئی تک توسیع

لاہور(ڈیلی پاکستان آن لائن ) پاکستان تحریک انصاف کے رہنما جہانگیر ترین اوران کے بیٹے علی ترین کی کارپوریٹ فراڈ اور منی لانڈرنگ کیس میں عبوری ضمانت میں 19مئی تک توسیع کردی گئی۔

from Daily Pakistan - اہم خبریں https://ift.tt/3t7tlKs
via IFTTT

Post a Comment

0 Comments