اسلام آباد ( ڈیلی پاکستان آن لائن ) وزیر اعظم عمران خان نے پاکستان کے پہلے گرین یورو انڈس بانڈز کا اجرا کر دیا ، گرین یورو انڈس بانڈ دیامر بھاشا اور مہمند ڈیم کی فنانسنگ کے لیے جاری کیا گیا ہے۔
from Daily Pakistan - اہم خبریں https://ift.tt/3fXuC2b
via IFTTT
0 Comments