لاہور ( ڈیلی پاکستان آن لائن ) پاکستان مسلم لیگ ن کے صدر اور اپوزیشن لیڈر قومی اسمبلی شہباز شریف نے کہا کہ حکمرانوں کو معیشت اور عوام کی تکلیف کا کوئی علم ہے؟، عوام بھوکے اور بیروزگار ہیں جبکہ حکمران بے حسی سے سب اچھا کی رپورٹ دے رہے ہیں۔
from Daily Pakistan - اہم خبریں https://ift.tt/3p3xTB8
via IFTTT
0 Comments