جیو پر حامد میر پر پابندی عائد

اسلام آباد (ڈیلی پاکستان آن لائن) سینئر صحافی اور تجزیہ نگار حامد میر گزشتہ کئی دنوں سے خبروں میں ہیں اور اب جنگ گروپ سے وابستہ صحافی نے انکشاف کیا ہے کہ جیو پر حامد میر پر پابندی عائد کردی گئی ، کپیٹل ٹاک اب حامد میر کے بغیر ہوگا۔

from Daily Pakistan - اہم خبریں https://ift.tt/34ytlta
via IFTTT

Post a Comment

0 Comments