گروتھ سے متعلق جھوٹ بولنے سے ملک نہیں چلے گا، شاہد خاقان عباسی

اسلام آباد ( ڈیلی پاکستان آن لائن )مسلم لیگ ن کے رہنما اور سابق وزیر اعظم شاہد خاقان عباسی نے کہا کہ ملک باتیں کرنے سے نہیں کام کرنے سے ترقی کرتا ہے ، گروتھ ریٹ سے متعلق جھوٹ بولنے سے ملک آگے نہیں بڑھ سکتا۔

from Daily Pakistan - اہم خبریں https://ift.tt/3i6AFnM
via IFTTT

Post a Comment

0 Comments