وزیر اعظم کے وعدے کے مطابق اب انصاف مل جانا چاہئے، جہانگیر ترین

لاہور(ڈیلی پاکستان آن لائن )پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) ترین گروپ کے سربراہ جہانگیر ترین نے کہا ہے کہ وزیر اعظم نے وعدہ کیا تھا کہ انصاف ملے گا جو اب مل جانا چاہیے۔

from Daily Pakistan - اہم خبریں https://ift.tt/3uDkLnv
via IFTTT

Post a Comment

0 Comments