"اپنے آقا ﷺ کی ختم نبوت کا چوکیدار ہوں"

اسلام آباد (ڈیلی پاکستان آن لائن) مشیر داخلہ و احتساب بیرسٹر شہزاد اکبر کا کہنا ہے کہ وہ ہر امتی کی طرح رسول اللہ ﷺکی ختم نبوت کے چوکیدار ہیں۔

from Daily Pakistan - اہم خبریں https://ift.tt/3uBjn4A
via IFTTT

Post a Comment

0 Comments