سزا کے خلاف اپیلوں کے کیس کی سماعت ، مریم نواز اسلام آباد ہائیکورٹ پہنچ گئیں

اسلام آباد ( ڈیلی پاکستان آن لائن) نواز شریف ، مریم نواز اور صفدر اعوان کے خلاف نیب ریفرنسز میں سزا کے خلاف اپیلوں کی آج سماعت ہے جس کیلئے مسلم لیگ ن کی نائب صدر اسلام آباد ہائیکورٹ پہنچ گئی ہیں۔

from Daily Pakistan - اہم خبریں https://ift.tt/3gignFr
via IFTTT

Post a Comment

0 Comments