پشاور سے کراچی جانے والی خیبر میل کی بوگی پٹڑی سے اتر گئی 

حیدرآباد (ڈیلی پاکستان آن لائن )پشاور سے کراچی جانے والی ٹرین خیبر میل کی ایک بوگی پٹڑی سے اتر گئی تاہم کسی قسم کا کوئی نقصان نہیں ہواہے۔

from Daily Pakistan - اہم خبریں https://ift.tt/3w6gydB
via IFTTT

Post a Comment

0 Comments