اسلام آباد (ڈیلی پاکستان آن لائن )سپریم کورٹ نے این 25 ہائی وے کی خستہ حالی پر این ایچ اے کی رپورٹ مستر د کرتے ہوئے این ایچ اے شاہراہوں کی مرمت اور حادثات پر رپورٹ طلب کر لی ہے اور کیس کی سماعت غیر معینہ مدت تک ملتوی کر دی گئی ہے۔
from Daily Pakistan - اہم خبریں https://ift.tt/34Ztc1V
via IFTTT
0 Comments