گرمی کی شدت کیساتھ غیر اعلانیہ لوڈ شیڈنگ 12 گھنٹے تک پہنچ گئی، صارفین کیلئے بری خبر 

اسلام آباد ( ڈیلی پاکستان آن لائن) گرمی بڑھتے ہی ملک کے مختلف علاقوں میں غیر اعلانیہ لوڈ شیڈنگ 6 سے 12 گھنٹے تک پہنچ گئی جس کے باعث گرمی کے ستائے شہری بلبلا اٹھے۔

from Daily Pakistan - اہم خبریں https://ift.tt/3zewRH1
via IFTTT

Post a Comment

0 Comments