عدالت نے نوازشریف کی جائیدادوں کی نیلامی روکنے کی درخواستوں پر فیصلہ سنا دیا 

اسلام آباد (ڈیلی پاکستان آن لائن )احتساب عدالت نے نوازشریف کی جائیداد نیلامی کے خلاف دائر تین درخواستوں پر محفوظ فیصلہ سناتے ہوئے انہیں مسترد کر دیاہے۔

from Daily Pakistan - اہم خبریں https://ift.tt/3w8HUzE
via IFTTT

Post a Comment

0 Comments