”چیئرمین نیب کی طرح عمران خان کا آلہ کار بننے والوں کو بھگتنا پڑے گا اور ۔۔“مریم نواز کھل کر میدان میں آ گئیں 

اسلام آباد (ڈیلی پاکستان آن لائن )مریم نوازشریف نے کہاہے کہ چیئرمین نیب کی طرح عمران خان کا آلہ کار بننے والوں کو بھگتنا پڑے گا ، احتساب آلہ کار بننے والوں کا بھی ہو گا۔

from Daily Pakistan - اہم خبریں https://ift.tt/3gj75sO
via IFTTT

Post a Comment

0 Comments