اسرائیلی فوج کے مظالم جاری، مظاہرے کے دوران 108فلسطینیوں کو زخمی کردیا

بیت المقدس(ڈیلی پاکستان آن لائن )اسرائیلی فورسز نے مغربی کنارے میں یہودی آباد کاری کے غیر قانونی بستیوں کے خلاف مظاہرے میں 108 فلسطینیوں کو زخمی کردیا۔

from Daily Pakistan - اہم خبریں https://ift.tt/3z4pCkj
via IFTTT

Post a Comment

0 Comments