اسلام آباد (ڈیلی پاکستان آن لائن )اپر کوہستان میں بس کو حادثہ پیش آیا جس میں 9 چینی شہریوں سمیت 13 افراد جاں بحق ہوئے ، تمام چینی شہری داسو ڈیم پر کام کر رہے تھے تاہم اب اس معاملے پر’ چائنا گیزوبا گروپ ‘ کمپنی نے ڈیم پر کام روک دیاہے۔
from Daily Pakistan - اہم خبریں https://ift.tt/3BebhDF
via IFTTT
0 Comments