اسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن ) وفاقی وزیر داخلہ شیخ رشید احمد نے کہا ہے کہ داسو بس حادثے میں کل 13افراد ہلاک ہوئے ہیں جن میں نو چینی باشندے بھی شامل ہیں، وزیرا عظم عمران خان نے ازبکستان دورے سے واپسی کے دوران وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی کو چین جانے کی ہدایت دی ہے جبکہ وزارت داخلہ اور سکیورٹی ایجنسیوں کو ہدایت کی گئی ہے کہ پاکستان میں موجود چینی ...۔
from Daily Pakistan - اہم خبریں https://ift.tt/2VTsXo0
via IFTTT
0 Comments