افعانستان کی طرف سے پاکستان پر الزامات لگتے رہے تو۔۔ ڈی جی آئی ایس آئی نے بڑے خطر ے سے خبر دار کردیا

راولپنڈی (ڈیلی پاکستان آن لائن ) ڈی جی آئی ایس آئی لیفٹیننٹ جنرل فیض حمید نے کہا ہے کہ افعانستان کی طرف سے پاکستان پر الزامات بے بنیاد ہیں، ایسے الزامات لگتے رہے تو حالات بہتر نہیں ہوسکتے۔

from Daily Pakistan - اہم خبریں https://ift.tt/3B2Oafc
via IFTTT

Post a Comment

0 Comments