حج کیلئے آنے والے 9 افراد گرفتار، بھاری جرمانہ عائد ، مگر ان کا قصور کیا تھا، حجاج کیلئے اہم خبر آگئی

ریاض ( ڈیلی پاکستان آن لائن )سعودی عرب میں بغیر پرمٹ حج کیلئے آنے والے 9 افراد کو گرفتار کرلیا گیا ، ان افراد پر فی کس 10 ہزار ریال کا مالی جرمانہ عائد کیا گیا ہے۔

from Daily Pakistan - اہم خبریں https://ift.tt/2UfoY4w
via IFTTT

Post a Comment

0 Comments