تاشقند(ڈیلی پاکستان آن لائن ) وزیرا عظم عمران خان نے پاکستان اور بھارت کے درمیان امن کے حوالے سے بھارتی صحافی کے سوال پر منہ توڑ جواب دیتے ہوئے کہا ہے کہ بھارت کو کب سے کہہ رہے کہ ایک مہذب ہمسایہ بن کر رہے لیکن کیا کریں آر ایس ایس کی آڈیالوجی راستے میں آگئی ہے۔
from Daily Pakistan - اہم خبریں https://ift.tt/3ku0Tlh
via IFTTT
0 Comments