برطانیہ میں اسلامو فوبیا کا واقعہ،شرپسندوں نے مسلم خاتون کونسلر کی گاڑی کو آگ لگادی

مانچسٹر(ڈیلی پاکستان آن لائن ) برطانوی شہر مانچسٹر میں اسلامو فویبا کا واقعہ پیش آیا ہے جس میں شرپسندوں نے مسلم خاتون کونسلر عروج شاہ کی گاڑی کو آگ لگادی۔

from Daily Pakistan - اہم خبریں https://ift.tt/2TjfSDA
via IFTTT

Post a Comment

0 Comments