حکومت نے پٹرول کے بعد غریب لوگوں پر ایک اور ’ قہر ‘ برپا کر دیا ، یوٹیلیٹی سٹورز پرتین بنیادی چیزیں شدید مہنگی کر دی گئیں 

اسلام آباد (ڈیلی پاکستان آن لائن )حکومت نے پٹرول کے بعد پاکستان کی غریب عوام پر یوٹیلیٹی سٹورز پر تین بنیادی اشیاءمہنگی کرنے کی منظوری دیتے ہوئے ایک اور ’ قہر ‘ ڈھا دیا ہے۔

from Daily Pakistan - اہم خبریں https://ift.tt/3iiZxXQ
via IFTTT

Post a Comment

0 Comments