”ملک میں کورونا کی چوتھی لہر کا آغاز ہو چکاہے اس لیے ۔۔“اسد عمر نے قوم کو خبر دار کر دیا 

اسلام آباد (ڈیلی پاکستان آن لائن )وفاقی وزیر منصوبہ بندی اور سربراہ نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سینٹر (این سی او سی) اسد عمر نے لوگوں سے جلد ازجلد کورونا ویکسین لگوانے کی اپیل کردی۔

from Daily Pakistan - اہم خبریں https://ift.tt/3hF538a
via IFTTT

Post a Comment

0 Comments