افغان سرزمین کو امریکا یا اسکے اتحادیوں کے خلاف استعمال نہیں ہونے دیں گے، طالبان کا القاعدہ کو واضح پیغام

کابل (ڈیلی پاکستان آن لائن ) ترجمان افغان طالبان سہیل شاہین نے کہا ہے کہ کسی بھی فرد یا گروہ کو افغانستان کی زمین سے کسی اور ملک پر حملے کی اجازت نہیں دی جائے گی۔

from Daily Pakistan - اہم خبریں https://ift.tt/3ieAAwF
via IFTTT

Post a Comment

0 Comments