افغانستان میں بدامنی کے الزامات پاکستان پرلگانا غیر منصفانہ ہے، وزیرا عظم عمران خان 

تاشقند (ڈیلی پاکستان آن لائن ) وزیرا عظم عمران خان نے کہا ہے کہ مسئلہ کشمیر پاکستان اوربھارت کے درمیان سب سے بڑا مسئلہ ہے ،مسئلہ کشمیر کے حل سے پورے خطے میں رابطے کھل جائیں گے۔

from Daily Pakistan - اہم خبریں https://ift.tt/2UglxL2
via IFTTT

Post a Comment

0 Comments