وفاقی کابینہ میں مزید اضافہ ، سابق وزیراعلیٰ بھی وزیراعظم کے معاون خصوصی مقرر

اسلام آباد (ڈیلی پاکستان آن لائن ) سابق وزیر اعلیٰ سندھ اورپاکستان تحریک انصاف کے رہنماڈاکٹر ارباب غلام رحیم کو معاون خصوصی سندھ افیئرزتعینات کردیا گیا۔

from Daily Pakistan - اہم خبریں https://ift.tt/3f78ToP
via IFTTT

Post a Comment

0 Comments