اسلام آباد (ڈیلی پاکستان آن لائن ) قائم مقام سیکرٹری ایجوکیشن آصف حیدر کی زیر صدارت ہونے والی ایجوکیشن کانفرنس میں فیصلہ کیا گیا ہے کہ سکولوں میں گرمیوں کی چھٹیاں مزید نہیں بڑھائی جائیں گی اورکورونا ایس اوپیزکے تحت سکول شیڈول کے مطابق کھولے جائیں گے۔
from Daily Pakistan - اہم خبریں https://ift.tt/3zGB8CE
via IFTTT
0 Comments