جہانگیر ترین گروپ کانذیر چوہان کی دوبارہ گرفتاری پر اظہار تشویش، اہم فیصلہ کرلیا

لاہور (ڈیلی پاکستان آ ن لائن ) جہانگیر ترین گروپ نے پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی )کے رکن پنجا ب اسمبلی نذیر چوہان کی دوبارہ گرفتاری پر اظہار تشویش کرتے ہوئے آج شام اہم اجلاس بلانے کا فیصلہ کرلیا ہے۔

from Daily Pakistan - اہم خبریں https://ift.tt/3l1cust
via IFTTT

Post a Comment

0 Comments