مون سون کی بارشیں، وزیر اعظم نے عوام کیلئے انتہائی اہم پیغام جاری کر دیا

اسلام آباد ( ڈیلی پاکستان آن لائن ) وزیر اعظم عمران خان نے مون سون کی بارشوں اور آج صبح اسلام آباد میں سیلابی صورتحال کے بعد عوام کے لئے اہم پیغام جاری کر دیا جس میں عوام کو خصوصی احتیاط کی تاکید کی گئی۔

from Daily Pakistan - اہم خبریں https://ift.tt/3rLIBxx
via IFTTT

Post a Comment

0 Comments