تحریک انصاف کو نیب سے بڑا ریلیف مل گیا، اہم ترین کیس بند کردیا گیا

اسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن ) چیئرمین قومی احتساب بیورو(نیب ) جسٹس (ر) جاوید اقبال کی زیر صدارت ایگزیکٹو بورڈ کا اہم اجلاس ہوا ہے جس میں مالم جبہ کیس پر مزیدکارروائی نہ کرنے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔

from Daily Pakistan - اہم خبریں https://ift.tt/3zXYQuv
via IFTTT

Post a Comment

0 Comments