اسلام آباد (ڈیلی پاکستان آن لائن ) وزیراعظم عمران خان کی زیر صدارت شعبہ صحت سے متعلق جائزہ اجلاس ہوا ہے جس میں وزیر اعظم کی جانب سے صحت کارڈپروگرام سے متعلق خصوصی یونٹس تشکیل دینے کی ہدایت دی گئی ہے جبکہ اجلاس میں عمران خان کو پنجاب اورخیبرپختونخوامیں صحت کارڈکی فراہمی پربریفنگ بھی دی گئی ہے۔
from Daily Pakistan - اہم خبریں https://ift.tt/3BRp17R
via IFTTT
0 Comments