نیو یارک پراپرٹی کیس میں آصف زرداری کی ضمانت میں توسیع

اسلام آباد ہائیکورٹ ( ڈیلی پاکستان آن لائن ) اسلام آباد ہائیکورٹ نے نیو یارک پراپرٹی کیس میں آصف علی زرداری کی عبوری ضمانت میں 24اگست تک توسیع کر دی۔

from Daily Pakistan - اہم خبریں https://ift.tt/376ihoo
via IFTTT

Post a Comment

0 Comments