نور مقد م کیس، ملزم ظاہر جعفر کا مزید تین روزہ جسمانی ریمانڈ منظور

اسلام آباد (ڈیلی پاکستان آن لائن ) عدالت نے سابق سفیر کی بیٹی نور مقد م کے قتل کیس میں گرفتار ملزم ظاہر جعفر کا مزید تین روزہ جسمانی ریمانڈ منظور کرلیا۔

from Daily Pakistan - اہم خبریں https://ift.tt/3i8L8i3
via IFTTT

Post a Comment

0 Comments