قومی ہیرو علی سد پارہ کے بیٹے ساجد پارہ نے دوسر ی بار کے ٹو پر سبز ہلالی پرچم لہرا دیا

سکردو(ڈیلی پاکستان آن لائن ) قومی ہیرو علی سدپارہ کے بیٹے ساجد سد پارہ نے دوسری بار کے ٹو کو سر کرلیا، انہوں نے آج صبح کے ٹو کی چوٹی پر سبز ہلالی پرچم لہرایا۔

from Daily Pakistan - اہم خبریں https://ift.tt/377GNp0
via IFTTT

Post a Comment

0 Comments