پاکستان کی عدلیہ سے متعلق امریکی محکمہ خارجہ کی رپورٹ پر دفتر خارجہ کا بھرپور رد عمل آگیا

اسلام آباد ( ڈیلی پاکستان آن لائن ) پاکستان کی عدلیہ سے متعلق امریکی محکمہ خارجہ کی رپورٹ پر دفتر خارجہ نے بھرپور رد عمل دیتے ہوئے رپورٹ کو سختی سے مسترد کر دیا۔

from Daily Pakistan - اہم خبریں https://ift.tt/3iU0LZP
via IFTTT

Post a Comment

0 Comments