آزاد کشمیر کی انتخابی مہم میں بہت پرجوش جلسے کئے مگر ۔۔۔ شاہد خاقان عباسی نے دل کھول دیا

مظفر آباد ( ڈیلی پاکستان آن لائن ) مسلم لیگ ن کے رہنما اور سابق وزیر اعظم شاہد خاقا عباسی نے کہا کہ مسلم لیگ ن نے آزاد کشمیر میں بہت پر جوش اور بڑے جلسے کئے مگر انتخابی نتائج ہماری انتخابی مہم کی عکاسی نہیں کرتے ، ہم انہیں مسترد کر تے ہیں۔

from Daily Pakistan - اہم خبریں https://ift.tt/3iVAquq
via IFTTT

Post a Comment

0 Comments