اسلام آباد (ڈیلی پاکستان آن لائن )سابق سفیر کی بیٹی نور مقدم کے قتل کیس کے مرکزی ملزم ظاہر جعفر کے والدین نے ضمانت پر رہائی کے لئے سیشن کورٹ میں درخواست دائر کردی، ایڈیشنل سیشن جج 30 جولائی کودرخواست پرفیصلہ کریں گے۔
from Daily Pakistan - اہم خبریں https://ift.tt/3f1izkV
via IFTTT
0 Comments