آزاد کشمیر کے انتخابات میں شکست ۔۔۔ فواد چودھری نے اپوزیشن کو مشورہ دے دیا

اسلام آباد ( ڈیلی پاکستان آن لائن ) وفاقی وزیر اطلاعات فواد چودھری نے آزاد کشمیر کے انتخابات میں شکست پر اپوزیشن کو مشورہ دیا کہ وہ حقیقت کو تسلیم کر لیں۔

from Daily Pakistan - اہم خبریں https://ift.tt/3iPQgXD
via IFTTT

Post a Comment

0 Comments