نذیر چوہان کی گرفتاری، جہانگیر ترین گروپ نے بھی اہم فیصلہ کرلیا

لاہور(ڈیلی پاکستان آن لائن ) پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی ) کے رکن صوبائی اسمبلی( ایم پی اے) نذیر چوہان کی گرفتاری کے بعد جہانگیرترین گروپ کی جانب سے اجلاس بلانے کا فیصلہ کرلیا گیا، اراکین نے گرفتاری پر تشویش کا اظہار کیا اور اجلاس میں موجودہ صورتحال کا جائزہ لیا جائے گا۔

from Daily Pakistan - اہم خبریں https://ift.tt/3iVxe1W
via IFTTT

Post a Comment

0 Comments