ایشیائی ترقیاتی بینک نے سوشل پروٹیکشن پروگرام کیلئے 60 کروڑ ڈالر کی رقم کی منظوری دیدی

کراچی ( ڈیلی پاکستان آ ن لائن ) ایشیائی ترقیاتی بینک نے سوشل پروٹیکشن پروگرام کیلئے فنڈ کی منظوری دے دی ، سوشل پروٹیکشن پروگرام کیلئے 60 کروڑ ڈالر کی رقم دی گئی ہے۔

from Daily Pakistan - اہم خبریں https://ift.tt/3y3jhWW
via IFTTT

Post a Comment

0 Comments