رانا شمیم کا نام ای سی ایل میں ڈالنے کا معاملہ، شیخ رشید خود میدان میں آ گئے ، بڑا اعلان کر دیا 

اسلام آباد (ڈیلی پاکستان آن لائن )وفاقی وزیر داخلہ شیخ رشید نے کہاہے کہ گلگت بلتستان کے سابق چیف جج رانا شمیم کا نام ای سیل میں ڈالنے کی سفارش کی گئی ہے ، ابھی ان کا نام پی این ایل آئی پر ڈالا گیاہے ، رانا شمیم کانام ای سی ایل میں ڈالنےکیلئےمیٹنگ ہوگی۔

from Daily Pakistan - اہم خبریں https://ift.tt/31IWt2M
via IFTTT

Post a Comment

0 Comments