ممبئی (ڈیلی پاکستان آن لائن )بھارتی چیف آف ڈیفنس سٹاف جنرل بپن راوت اور ان کے اہل خانہ سمیت 14 افراد کو لے جانے والا ملٹری ہیلی کاپٹر Mi-17V5 صوبہ تامل ناڈو میں گر کر تباہ ہو گیاہے ، حادثے میں 5 افراد کی موت کی اطلاعات ہیں۔
from Daily Pakistan - اہم خبریں https://ift.tt/3rRJOFP
via IFTTT
0 Comments