’’امریکہ اور اتحادی متحد ہیں، متحدہ رد عمل کیلئے نیٹوسے ۔۔‘‘روس کا یوکرین پر حملہ، امریکی صدر جوبائیڈن نے زور دار اعلان کر دیا 

واشنگٹن (ڈیلی پاکستان آن لائن )روس نے یوکرین پر حملہ کر دیاہے جس پر امریکی صدر جوبائیڈن بھی میدان میں آ گئے ہیں اور بیان جاری کرتے ہوئے شدید مذمت کی ہے۔

from Daily Pakistan - اہم خبریں https://ift.tt/i92SbAI
via IFTTT

Post a Comment

0 Comments