ماسکو ( ڈیلی پاکستان آن لائن ) روس کے صدر ولادیمیر پیوٹن نے ٹیلی ویژن خطاب میں یوکرین کی فوج سے کو مخطاب کرتے ہوئے کہا کہ یوکرینی فوج ہتھیار ڈال دے ، روس قبضہ نہیں کرنا چاہتا ، کارروائی میں ہونے والے خون خراب کی ذمہ داری یوکراین پر عائد ہو گی۔
from Daily Pakistan - اہم خبریں https://ift.tt/2xlomS6
via IFTTT
0 Comments