روس اور یوکرین میں جنگ کے بعد کیف سے پاکستانی سفارتخانہ دوسرے شہر منتقل کر دیا گیا

کیف( ڈیلی پاکستان آن لائن ) روس کی جانب سے یوکرین پر حملے کےبعد دارالحکومت کیف سے پاکستانی سفارتخانے کو ٹرنوپل شہر میں منتقل کر دیا گیا۔

from Daily Pakistan - اہم خبریں https://ift.tt/3KbliPr
via IFTTT

Post a Comment

0 Comments