پیکا ترمیمی آرڈیننس کے خلاف مسلم لیگ (ن) کی درخواست ناقابل سماعت قرار

اسلام آباد ( ڈیلی پاکستان آن لائن ) اسلام آبا دہائیکورٹ نے پیکا ترمیمی آرڈیننس کے خلاف مسلم لیگ (ن) کی درخواست پر سماعت کی ، چیف جسٹس اسلام آباد ہائیکورٹ نے مسلم لیگ (ن )کی درخواست ناقابل سماعت قرار دیدی۔

from Daily Pakistan - اہم خبریں https://ift.tt/k9eZrmW
via IFTTT

Post a Comment

0 Comments